نامردی کا علاج
مشت زنی ، نامردی یعنی قوت باہ مردانہ پاور کی کمی
تفصیلی گفتگو
قسط نمبر 3
دوستوں اس قسط میں اعضائے رئیسہ شریفہ کے افعال بارے میں تھوڑی سی وضاحت عرض کردیتا ہوں
دماغ۔:
قوت دماغ سے عضو تناسل میں تحریک ہوتی
جماع کی خواہش کا حکم دماغ دیتا ہے
اگر وقت مجامعت شہوت دیر سے پیدا ہو تو کمزوری دماغ و اعصاب کی دلیل ہے
کمزوری دماغ سے ملاپ کی لذت کم ہوتی ہے
اور بوقت انزال لذت بالکل نہیں ہوتی
حکیم عبدالغفار
جو لوگ کہتے ہیں دورانِ مباشرت جب ہمارا انزال ہوتا ہے تو ہمیں بالکل لذت نہیں ملتی
یہ سب دماغی کمزوری کے سبب ہوتا ہے
اب ایسے مریض کا علاج
اسے دماغ کو طاقت دینے والی ادویات ، غذائیں، خوراک استعمال کرانی چاہیے
قلب ( دل) :
قوت دل قلب سے انتشار ہوتا ہے دل خون کو دھکیل کر عضو تناسل کی طرف بھیجتا ہے
اور رگیں خون سے پُر ہو کر انتشار تناؤ پیدا کرتی ہیں
تناؤ پورا نہیں ہوتا
تو مقام عضلات یعنی دل کی کمزوری کی دلیل ہے
ایسا ہی مرض رعشہ اور خفقان میں ہوتا ہے
اگر شہوت کے وقت عضو تناسل کی رگیں خون سے پُر نہ ہوں تو کمزوری دل کی علامت ہے
اس حالت میں اگر مریض کا انتشار بار بار ٹوٹ رہا ہے یا کامل انتشار نہیں ہورہا تو مریض کو دل کی قوت دینے والی ادویات غذائیں اور خوراک کا استعمال کرانا چاہیے
جگر :
قوت جگر کمزور کمی خون اور خصیوں سے منی کا تعلق ہے
اگر جماع کے وقت دخول کے بعد عضو تناسل ڈھیلا پڑ جاے تو ضعف جگر کی دلیل ہے
حکیم عبدالغفار
یہ مسئلہ زیادہ تر ان لوگوں کا ہوتا ہے جن کو خون کی کمی ہوتی ہے
کمزوری ضعف جگر سے آلہ تناسل میں سکڑاؤ اور ڈھیلاپن پیدا ہوتا ہے
اب اس حالت میں مریض کو ایسی ادویات غذائیں یا خوراک استعمال کرنی چاہیے جس خون وافر مقدار میں پیدا ہو سکے اور جگر اپنا مکمل ورک کرے
گردے:
اگر ذرہ سی شہوت یا خیال شہوانی پیدا ہونے سے بلا ارادہ منی یا مذی کے قطرے گریں تو کمزوری ضعف گردہ کی دلیل ہے
حکیم عبدالغفار
اب اگر یہ علامات کسی مریض میں دیکھیں تو اسے ایسی ادویات غذائیں یہ خوراک استعمال کرائیں جو گردوں کو طاقت دے گردوں کی صالح چربی وافر مقدار میں پیدا کرے
اگر عضو تناسل میں خون آ کر جلد لوٹ آے تو حشفہ کی خرابی کی علامت ہے
حشفہ خون کو روکتا ہے تاکہ عضو میں سختی قائم رہے سختی میں میں کمی واقع نہ ہو
حکیم عبدالغفار
خصیے اپنے خزانہ سے منی کو مثانہ کی طرف بھجتے ہیں
لہذا ان اعضاء میں سے جس میں نقص ہو اس کا علاج کیا جاے تب مریض ٹھیک ہوگا
مشت زنی والے مریض کے تمام اعضائے رئیسہ شریفہ حد درجے کمزور ہو چکے ہوتے ہیں
ایسا مریض اپنا بیڑا خود غرق کرچکا ہوتا ہے
ایسے مریض کا سب سے پہلے اعضاء رئیسہ شریفہ کا علاج کریں
اس تمام تر اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے
حکیم عبدالغفار
اسی لیے قوت باہ کا اصل اصولی علاج میں ، میں نے اعضاء رئیسہ شریفہ پر زور دیا تھا پہلی پوسٹ بھی اعضاء رئیسہ شریفہ کے علاج کے متلعق لکھی تھی
پہلے بھی اس موضوع کو دو پوسٹوں میں نظر بند کیا تھا اب بھی تفصیل ان شاءاللہ پوسٹوں میں لکھتا جاؤں گا
حکیم عبدالغفار
جو دوست الحمدللہ علاج کرواچکے ہیں یا جن کا چل رہا ہے بخوبی واقف ہیں
اب تو اکثر پرانے قارئین حضرات کہتے ہیں عبدالغفار بھائی آ پ کی پوسٹیں پڑھ کر آدھے حکیم بن گئے ہیں
جو لوگ یہ فلسفہ سوچ سمجھ کر پڑھ لیں گے
امید ہے فراڈے دھوکے باز سوشل میڈیا کے نام نہاد حکیموں کے شکنجے سے بچ جائیں گے
روز سیکنڑوں حکیموں کی ویڈیوز پوسٹیں دیکھنے پڑھنے کو ملتی ہیں
کوئی لوہا پاڑ معجون بیچ رہا ہے
تو کوئی سانڈے بچھو کا تیل بیچ رہا ہے
دوا بیچنے کے چکر میں کئی تو صاحبان ایسے دعوی دار ہوتے ہیں جی ہماری معجون کھانے یا طلاء لگانے کے بعد ایسا سخت عضو تناسل ہوجاے گا دیوار میں سوراخ کردے گا
شاید وہ ڈرل مشین ساتھ فٹ کر دیتے ہیں 😅😅😅😅
ایسی دل فریب گفتگو وطن عزیز کے نوجوان جوان بزرگ وار بڑے شوق سے پسند کرتے ہیں بعد میں ان کے ہتھے چڑھ کر
وقت پیسہ دونوں برباد کرتے ہیں
مزید تفصیل ان شاءاللہ اگلی پوسٹ میں
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
آ پ کا دوست
حکیم عبدالغفار حیدرآباد
+923003745763

Comments
Post a Comment