عورت میں جنسی کمی علاج


 *عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی کا دیسی علاج* 


*مرض کے اسباب*

تولیدی اعضا کی سوزش ، موٹاپا ، خوف ، ساتھی کا پسند نہ ہونا ، ساتھی کی عمر زیادہ ہونا ، مزید بچے کا خوف ، ہارمونز کی کمی بیشی ، طویل بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری ، حرارت کی کمی 


*ھوالشافی*

جائفل 50 گرام ، جاوتری 50 گرام ، لونگ 50 گرام ، دارچینی 50 گرام ، زعفران 5 گرام ، عرق گلاب 30 گرام


*ترکیب تیاری*

تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا کر اس میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں، خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں


*مقدارخوراک*

ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں


*فوائد*

عورتوں میں جنسی خواہش کی کمی دور ہوجاتی ہے عورتوں میں شہوت خوب پیدا ہوجاتی ہے


واٹس اپپ 

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج