سفوف مردان
سفوف مرداں
یہ نسخہ ان لوگوں کے لیےہے جن کی منی پانی جیسی ہے مردانہ جراثیم کم ہیں پس سیل ہیں مردانہ کمزوری ہے یا عام جسمانی کمزوری ہے .یہ نسخہ مردانہ طاقت بڑھاۓ گا منی کو گوند جیساگاڑھا کرے گا مرد کو اولاد پیدا کرنے کے قابل بناۓ گا.جریان احتلام سرعت انزال کا خاتمہ کرےگا اور مرد کو اصل مرد بناۓ گا
ھوالشافی
مغز جیا پوتا 5
خراطین مصفی 5 تولہ
تخم سرس 5تولہ
مغز پنبہ دانہ 5 تولہ
مغز چرونچی 5 تولہ
مغز فندق 5 تولہ
ستاور 3 تولہ
شقاقل 3تولہ
تمر ہندی۔ 3 تولہ
مصطگی رومی خالص 3 تولہ
جند بدستر 3 تولہ
تخم اوٹنگن 3 تولہ
جوھر خصیہ 3 تولہ
کشتہ مرجان 3 تولہ
کشتہ سہہ دھاتہ۔ 2 تولہ
کشتہ صدف مروارید۔ 5 تولہ
کشتہ قلعی۔ 5 تولہ
کشتہ بیضہ مرغ۔ 5 تولہ
کشتہ فولاد۔ 5 تولہ
ثعلب مصری 8 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
بیج بدھارا 5 تولہ
اسگندھ ناگوری 5 تولہ
تودری سفید 5 تولہ
گوند گتیرا 5تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
الائچی سفید 5 تولہ
سب کو صاف کر کے الگ الگ پیس کر اچھی طرح مکس کر لیں .
صبح نہار منہ اور شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں
قوت باہ اور تمام جسمانی کمزوری کا انمول نسخہ
یہ بہت لوگوں کو فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔اور یہ آزمودہ بھی ہے۔
سپرمز کی کمی/ٹائمنگ کا بلکل زیرو ہونا/شادی سے پہلے ہند پریکٹس کی وجہ سے شادی بعد ٹائمنگ بلکل سہی نہ ہونا/ ایک بار بیوی سے ملنے کے بعد 10 دن دوبارہ دل نہ کرنا
نفس کا ڈھیلا پن یعنی ٹیسٹوسٹیرون کی کمی کی وجہ سے نفس بلکل بےجان ہونا۔
رپورٹ کے اندر پس سیلز کا زیادہ ہونا ۔/سپرمز کا زیادہ مردہ اور ایکٹو کم ہونا ۔
افزایش نسل اور مردانہ وجاہت کو برقرار رکھنے کے لیے قوت باہ کا قوی تر ہونا اشد ضروری ھے جتنی قوت باہ مضبوط ہوگی شخصیت کا اثر اتنا ہی زیادہ فریق دوم پر وارد ہوگا .
قدیم حکما کے بقول ضعف باہ مردانہ کمزوری کےمریض ہمیشہ سست نڈھال ڈھیلے دیکھایی دیں گےجس کی وجہ سے ان کی بات چال ڈھال میں دم خم نہ ہوگا .
اس کے برعکس مضبوط شہوت اور کثیر مردانہ طاقت رکھنے والے چست چالاک صحت مند با رعب نظر آیں گے .
مردانہ وجاہت درحقیقت قوت باہ کا دوسرا نام ھے اور اسی میں زندگی کا راز بند ھے..
یہ نسخہ بھی مردانہ طاقت کو مضبوط فعال زبردست کرنے کے لیے پیش کیا گیا ھے یہ سنیاسی نسخہ ایسے مریضوں کے لیے موجب شفا ھے .
جو کسی بھی وجہ سے یا کسی بھی طرح سے جنسی طور پر کمزور نحیف اورغیر فعال ہوں عمر کا کویی بھی حصہ ھے غلطیاں نادانیاں جتنی بھی ہو گیی ہوں مرض نیا ہویا پرانا ہو مسیلہ اندرونی ہو یا بیرونی ہو انشا اللہ العزیز قوت باہ از سرنو بحال بھی ہوگی اورمضبوط بھی ہوگی ۔
یہ نسخہ کمال کا محرک مغلظ اور ممسک ہے جو انتشار شدید پیداکرتا ھے اور امساک لاجواب کرتا ھے ۔ منی کا پتلا پن چند خوراکوں سے دور ہوجاتا ھے جسکی بدولت جریان خود بخود بند ہوجاتا ھے اور مکمل طاقت جزو بدن بن جاتی ھے.
یہ نسخہ اعضایہ ریسہ کو طاقتور کر کے قوت باہ کو فعال تر بنا کے بدن میں موجزن کرتا ھے جسکی بدولت قوت باہ کا طوفان بدن میں انگڑایاں لیتا ھے.طاقت و قوت سنبھالنا دشوار ہوجاتی ھے
والسلام
حکیم عبدالغفار حیدرآباد
+923003745763

Comments
Post a Comment