سرعت انزال اور ٹاٸمنگ



 عورت کے پاس جاتے ہی نفس شہوت ٹوٹ جانا سیکس کی خواہش ختم ہو جانا نفس کی طاقت ناپید ہوجانا. خوف کا طاری ہونا شروع شروع جوانی میں ناکامی کا اندیشہ ہو جانا. اپنے آپ کو عورت کے قابل نہ سمجھنا یا اپنا کانفیڈینس کو بیلنس نہ رکھ پانا احساس کمتری کا شکار ہونا قبض کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جانا. ٹائمنگ میں زیرہ چند سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو ہوجانا بیوی کے قریب جاتے ہی عضو ڈھیلا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے مزید حساسیت کا شکار ہو جانا 

 

نسخه ھوالشافی

چاسکو 

تخم کلونجی 

ریگ ماہی

 کباب چینی

 موچرس 

قرنفل 

عقرقرحا 

دارچینی

 جنسنگ

 ہر ایک پچاس پچاس گرام

 زعفران 10گرام

ترکیب تیاری 

 ہر ایک ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.

 اس کے کیپسول بھر لیں 500 ایم جی والے خالی کیپسول لے لیں ان کو بھر کر ایک صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد کھائیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی 

واٹس ایپ 03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

تیزابیت گیس کا علاج