حب شباب خاص


 *حب شباب خاص*

تخم پیاز ، تخم شلجم ، تخم مولی ، تخم گندنا ، تخم گاجر ، تخم ہالوں ہر ایک 15 گرام ، لونگ ، مغز جائفل ، شقاقل مصری ، موصلی سفید ، ماہی روبیاں ، خولنجاں ، خراطین مصفی ، فلفل دراز ، موچرس ، عقرقرعا ، بہمنین ،  دارچینی ، اندرجوشیریں ، سورنجاں شیریں ہر ایک 50 گرام ، ازراقی مدبر 25 گرام ، تریاق 12 گرام ، چ۔۔ مصفی 5 گرام ، زعفران 10 گرام ، شنگرف 20 گرام


*ترکیب*

سب سے پہلے شنگرف کو ڈبرا مچھلی جو کہ کم از کم ڈیڑھ کلو ہو میں تیار کریں

مچھلی کی دم سے زرا آگے چھوٹا سا سوراخ کرکے شنگرف 20 گرام کی ڈلی داخل کرکے سوراخ بند کر دیں اور ایک لوہے کے ٹین میں منہ کے بل رکھ کر ٹین کو ریت سے بھر دیں اچھی طرح ریت کو دبائیں اور 18 گھنٹے کے لیے نیچے آگ جلائیں شنگرف نکال کر ایک گھنٹہ کھرل کریں ۔چمک ختم ہونے پہ شنگرف تیار ہے 

اب ایک کلو پیاز کا پانی اور 200 گرام پان کے پانی کا رب تیار کریں ، شنگرف ، تریاق ، چ۔۔ اور زعفران الگ سے کھرل کیا ہوا بھی اسی رب میں شامل کرکے خوب مکس کریں

تخم پیاز سے لے کر سورنجان شیریں تک تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اسی رب میں شامل کریں اور مضبوط ہاتھوں سے ایک ہزار ضرب لگائیں بعدہ نخودی گولیاں بنا لیں 

ایک گولی کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے


*فوائد*

جو آپ چاہیں کمزوریوں کو جڑوں سے ختم کر کے اعصاب میں برقی طاقت پیدا کرتی ہیں اور تحریک کو چار چاند لگاتی ہیں سردی خشکی سے جتنی کمزوریاں ھونگی چند روز میں خواب ھوں گی چہرے کی رنگت نکھر جاتی ھے مردہ رگوں کو نئی جان مہیا کرنا ان حبوب کا ادنی سا کرشمہ ھے خواہشات کی کمی اور محرومی کو کامل القوی بناتی ہیں۔ زرا سا فحش خیال آئے تو مادہ منویہ کا اخراج ھونا شُروع ھو اور دوبارہ رغبت نہ ھو اس عارضے کا قلع قمع کرتی ہیں آجکل کے دور میں جن لوگوں نے وقتی ادویات استعمال کرکر کے اپنا ستیاناس کرلیا ھو پہلے جلاب لے کر آٹھ پہر دلیہ کھا کر ان گولیوں کو استعمال کریں تو چند روز میں طبیعت میں ایک نیا جزبہ محسُوس کرنے لگتے ہیں جسم کا سست رہنا کڑل پڑنا چند روز میں درست ھو جاتا ھے جریان احتلام سرعت انزال زکاوت حس کی مستند اور شافی دوا ھے عضو خاص کی لاغری کوتاہی کو مضبوطی فراہم کرتی ہیں ۔ مکمل اور جامع اوصاف اکسیری کی حامل ہیں جس نے تیار کر لیں ان شا اللہ کسی اور دوا کی ضرورت نہ ھو گی اور ہرمیدان میں فتح ھو گی شائقین طاقت اور کامل زوجیت مردانگی کو حاصل کرنیوالے حضرات استعمال کریں ان شاء اللہ مایوسی نہ ھو گی اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے مکمل مستفید ھوں گے اور تمام شرمساریوں سے محفُوظ رہیں گے

ایک گولی رات سوتے وقت دودھ سے کھائیں یا مناسب بدرقہ سے استعمال کریں


واٹس اپپ 03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج