طلاء نادر


 طلاء نادر۔

عقرقرحا 6ماشہ

پپلا۔مول 6ماشہ

کائفل 6ماشہ 

جائفل 6ماشہ 

بیر بہوٹی 1تولہ

زاعفران 6ماشہ

ہیرا ہنگ3ماشہ

جدوار خطائی 3ماشہ

شیر مدار 5تولہ

گائے کا گھی5تولہ۔

تمام ادویات کو کپڑچھان سفوف بناکر شیر مدار میں اتنا کھرل کریں خشک پاؤڈر بن جائے کھرلائی روکنی نہیں چاہئیے پھر گھی شامل کریں اور مزید کچھ ٹائم تک کھرل کریں طلاء تیار ہے۔

ایک قطرہ سے شروع کروائیں۔3چار قطروں تک پہنچ سکتے ہیں۔سب روگ کے لیے کافی ہے۔

حکیم عبدالغفار حیدرآباد 

فون نمبر 03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج