طوفانی طاقت


 ☘️مشت زنی سے برباد ہونے والے نوجوانوں کے لیے نسخہ✅


جلق غیر طبعی فعل ہے ۔ جلق کی عادت مردوں میں محدود نہیں ہوتی یہ عورتوں میں بھی پائی جاتی ہے ۔ 

مریض کو دین دنیا کہیں کا نہیں چھوڑتی۔ جلق کی وجہ سے عضو مخصوص کے رگ و پٹھوں میں خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔  ایسے لوگوں کی حس بڑھ جاتی ہے ، ذرا سے بھی تصور سے انہیں خواہشات ستاتی ہیں منی اور مذی کا اخراج تصور میں ہی ہونے لگتا ہے ۔  

مردانہ جنسی قوت جنسی خواہش میں کمی کمزوری ہو جاتی ہے ۔ 

قوت ارادہ کمزور ہو جاتی ہے ۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا ، دماغی محنت کے کام میں بہت جلد تھک جاتا ہے ، سانس پھولتا ہے ۔ دل دھڑکتا ہے ۔ نبض سریع جلد جلد چلنے والی ۔ ہاتھ پاؤں کانپتے ہیں اور ٹھنڈے ہوتے ہیں ۔ 

ہر بات میں وہم شک کرنا، سر میں درد اور چکر، اپنے آپ کو دنیا بھر کے تمام دکھوں کا مجسمہ بنا لیتا ہے ۔ 

عادت بد فعل سے توبہ کرنی چاہیے ، خیالات کو درست پاکیزہ رکھیں ۔ روزآنہ غسل کرین۔ 

سیر ورزش کریں ۔ 

گرم تلی ہوئی اشیاء گرم مصالحہ دار اشیاء کھانے سے پرہیز کریں ۔ 

سادہ غذا کھائیں ۔ 

قبض کی صورت میں مربہ ہرڑ یا گل قند کا استعمال کریں۔ 


  جو حضرت تیار نہیں کر سکتے وہ ہمیں بلا کر لے سکتے ہیں... پہلے تمام ادویات کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں اور پھر کشتے میں ملا لیں.. اور شہد لے کر معجون تیار کریں...

  قلم اٹھاؤ اور نسخہ لکھو...

  بھوپھلی 50 گرام 

  ستاور... 50 گرام 

  تخم کونچ... 50 گرام 

  موصلی سفید 50 گرام 

  موصلی سیاہ.....50 گرام 

  اسگندھ......50 گرام 

  مستگی......50 گرام 

  ثعلب مصری 30 گرام 

  ثعلب پنجہ......30 گرام 

  تال مکھانہ….30 گرام 

  تخم ریحان....30 گرام 

 عقرقرحا..... 30 گرام 

  دار چینی 20 گرام 

  ریگ ماہی... 20 گرام 

  جندبیدستر... 20 گرام 

  ہری الائچی 20 گرام 

  زعفران 10 گرام 

  کشتہ مرجان.....10 گرام 

  کشتہ موتی... 10 گرام 

  کشتہ یاقوت 10 گرام 

  کشتہ نقرہ......10 گرام 

  جواہر مہرہ.....10 گرام


شہد سب ادویہ کا تین گنا 

تمام ادویات کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں پھر کشتے میں ملا لیں اور شہد لے کر معجون تیار کریں۔

مقدار خوراک ایک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔ 

دوائی کے ساتھ ساتھ ہدایات و پرہیز 


❌ خیالات پاکیزہ رکھیں اچھی صحبت اختیار کریں۔ گندی ویڈیو ٹی وی سنیما، فحش کتابوں سے پرہیز کریں۔

❌تلی ہوئی اشیاء گرم کھٹی اشیاء ، گوشت انڈا مچھلی، چائے میٹھی چیزوں سے پر ہیز کریں۔ 

❌قبض دور کریں، اگر قبض ہو تو سوتے وقت گلقند یا مربہ ہریڑ کا یا قرص ملین استعمال کریں۔ 

✅زیادہ سائیکل چلانے ، گھوڑے کی سواری ، چست لباس سے پر ہیز کریں

✅  روزانہ ورزش کرنا۔ ٹہلنا۔ دوڑنا ۔ 

✅ کھیل کود میں حصہ لینا مفید ہے

✅  پاخانہ پیشاب کے لئے زیادہ زور نہ لگائیں

✅ سبزیاں پھل خشک میوے مغزیات کا استعمال کریں۔

✅ مرچ مصالحہ چٹ پٹی مرغن غذاؤں سے پر ہیز کریں۔ 

ڈاکٹر عبدالغفار

+923003745763

واٹس ایپ

https://chat.whatsapp.com/KabnzQffXI559R4JttLrnM

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج