پاور گولڈکیپسول


 مین پاور گولڈ کیپسول


قوت باہ کا شاہکار نسخہ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شفاء دینے والی ذات اللہ پاک کی ہے معالج صرف کوشش کر سکتا ہے ہم محتاج ہیں مالک کائنات کے شفاء کے لیے اس لیے ایسے لوگ جو دعوے اور گارنیٹاں دیتے ہیں وہ خوف خدا کریں علاج کریں لیکن عاجزی کے ساتھ اور مریض کے حق میں دعا کریں مالک کائنات نے اگر آپ کو رزق دے رہا ہے تو اس ذات کا شکرگزار رہیں اس میں آپ کی کوئی قابلیت نہیں آپ کو صرف وسلیہ بنایا گیا ہے۔

آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔

اجزاء نسخہ۔

ثعلب مصری۔25 گرام

۔تخم حرمل مدبر در شیر گاؤ۔20 گرام

۔جلوتری۔ 10 گرام

۔مغز جائفل۔20 گرام

۔دار چینی۔20گرام

۔قرنفل کلاں دار۔10 گرام

۔عقر قرحا اصل ایک نمبر کوالٹی والا۔20 گرام

جنسنگ 30 گرام

۔موچرس صاف شدہ 50 گرام

۔اذراقی مدبر۔05 گرام

۔خولنجان۔50 گرام

۔جندبدستر اصل خشک شدہ۔10 گرام

۔ریگ ماہی 20 گرام

۔موصلی سفید۔20 گرام

زعفران اعلی کوالٹی والا ایک نمبر 10 گرام۔

کشتہ تانبہ ایک گرام 

ترکیب کشتہ تانبہ :-

برادہ تانبہ 10 گرام آب ناریل 100 گرام میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں اور 12 کلو کی آگ دیں پھر نکال کر آب ناریل 100 گرام میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا لیں پھر 12 کلو کی آگ دیں یہ 3 بار میں ہی کشتہ ہوجائے گا لیکن اکسیر خواص پیدا کرنے کےلیے 12 بار اسی طرح آگ دیں ۔دنیا طب کا اکسیری کشتہ تانبہ برنگ سفید تیار ہوگا جسکی ایک خس خوراک بوقت عصر ملائی + دودھ کے ساتھ ایک گھنٹہ میں قوت مردمی کی وہ لہر پیدا کرتی ہے کہ بیان کرنا مشکل ،اسکے مقابل کیا سونا کیا الماس وغیرہ 

باقی تمام ادویات کو صاف کرنے کے بعد کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور کشتہ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں جب کشتہ اچھی طرح کھرل ہوجائے  500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں آپ کی دوا تیار ہے 

 شام کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں 

فوائد

یہ دوا قوت باہ کا ایسا شاہکار نسخہ ہے جو مردہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جس کی ایک خوراک جسم میں توانائی چستی اور پھرتی بھر دیتی ہے ہرمزاج کے لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے مطب کا چلتا ہوا نسخہ جو اور کوئی بھی آپ کو نہ دے۔

یہ دوا سرعت انزال کے مریضوں کے لیے بہترین رزلٹ کی حامل ہے ایسے مردوں کے لئے بہترین دوا ہے جو جنسی بے رغبتی کا شکار ہو چکے ہیں یہ دوا نیچرل ٹائمنگ کو اتنا بڑھا دیتی ہے کہ مزید کسی بھی دوا کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک فارمولا ہے۔

یہ نسخہ ایسے ضرورت مندوں اور مجبور لوگوں کے لیے ہے جو جنسی طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور ایسی دوا کے متلاشی ہیں جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہو۔

جو انکے جسم کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچائے۔

خاص طور پر شوگر والے ایسے مریض جو شوگر کی وجہ سے جنسی طور پر زیرو ہو چکے ہوں اور اپنے آپ کو ناکارہ سمجھتے ہیں۔

یہ دوا مادہ منویہ کو طاقت دیتی ہے جو انسانی زندگی کے لیے لازمی ہے

جنسی طاقت کے ذریعے نسل انسانی کی پیداوار اہم ترین کام ہے کہ اس سے ہی نسل انسانی کی بقا ہے یہ قوت جتنی زیادہ مضبوط ہو گی اتنا ہی جینے میں ٹھاٹھ لائی گی

والسلام

حکیم عبدالغفار

03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج