دماغی کمزوری کا علاج


 جسمانی ،دماغی کمزوری اور خشکی  کاعلاج 

خشکی سکری اور بال گرنا کا علاج  سو فیصد پکا 

چاہیے دس سال کی ہو خشکی میرا کر کے  یقین لگا لو اس کو آپ کے  روپے ضائع نہیں جائیں گیں اس کا بہت تجربہ ہو چکا دماغ کو طاقتور کریں نید کی کمی اور سردرد اور بے خوابی نظر کی کمزوری کا علاج یاد داشت کی کمزوری  بلڈپریشر کا علاج ہے یہ ہر گھر کی ضرورت ہے 

اس سے استعمال سے سر کے بال نرم اور ملائم ہو جاتے ہیں یہ ہماری برسوں کی محنت کا نتیجہ ہے 

ھوالشافی !

 مغز چلغوزہ                 250 گرام

 مغز پستہ                    250 گرام

 مغز اخروٹ.                250 گرام

  مغز بادام گر بندی        250 گرام

ترکیب تیاری: - سارے مغزیات کا مشین کے ذریعے سے تیل نکال لیں 

 طریقہ استعمال: جسمانی کمزوری کے لیے 1 چمچ 1 پاؤ دودھ میں ڈال کر استعمال کریں ،

اس کو گھی کے طور پر بھی استعمال میں لائیں ۔

سر پر خشکی سکری کے لیے 

صبح کے وقت اگر خشکی زیادہ  ہو تو دوپہر کو بھی لگا لیا کرو تاکہ جلد آرام آسکے

خواص: سکری خشکی اور بال گرتے ہوں کے لیے بہت موثر ہے۔ یا

 روغن لبوب سبعہ سر پر مالش کریں۔ دماغی خشکی


⭐بطور علاج 

ھوالشافی 

برہمی بوٹی 1گرام، 

مغز بادام 7عدد، 

فلفل سیاہ 3عدد 

خشخاس 1گرام 

رات کو پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ بطریق سردائی گھوٹ کر تازہ مکھن 10 گرام شامل کرکے استعمال کریں ۔ 

یہ گھریلو ترکیب کمال فوائد اور صریح الا ثر تاثیر کی حامل ہے۔آزمائش شرط ہے۔

اس کے استعمال سے دماغی کمزوری سمیت کئی دیگر فوائد بھی مل جایا کرتے ہیں۔

حکیم عبدالغفار صاحب

فون 

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج