بدھاضمہ گیس
*کھانا فوری ہضم۔ گیس ختم اور جسم ہلکا *
ھوالشافی.۔
سونف سو گرام
انار دانہ سو گرام
مصری سو گرام
سونٹھ سو گرام
ان چار چیزوں کو باریک سفوف بنا لیں ہر کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد ایک چمچ چائے والا پانی۔ کے ساتھ لیں۔ کھانے کے بعد خوب ڈکاریں آئینگی اور کھانا جلد ہضم ہو گا۔ پیٹ سے بادی گیس ختم کر کے بڑھے پیٹ کو بھی ہلکا کر کے وزن دن بدن کم ہو گا۔ آزمودہ اور بے ضرر ہے۔ دعاوّں میں یاد رکھیے گا۔
حکیم عبدالغفار حیدرآباد
رابطہ
+923003745763

Comments
Post a Comment