لو بلڈپریشر
لو بلڈ پریشر کا مستقل علاج
ھائی بلڈ پریشر کا علاج تو ھم روزانہ کسی نہ کسی پوسٹ مین پڑھ ھی لیتے ھین جبکہ بلڈ پریشر کا کم ھو جانا بھی بہت ھی زیادہ خطرناک ھے دل فیل ھوجاتا ھے ایلوپیتھک مین تو ایسی حالت مین فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ھین اور کچھ نہین تو ڈیکا ڈران انجیکشن سے ھی کام لے لیا جاتا ھے لیکن طب مین آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتائے دیتا ھون مندرجہ دوا استعمال کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
ھوالشافی۔
تخم اسپند اور مگھاں برابر وزن پیس لین تین ماشہ تک صبح دوپہر شام ھمراہ پانی لین۔
اب جن کا بلڈ پریشر لو رھتا ھے جسم مین سستی رھتی ھے کام کاج کرنے کی ھمت نہین رھتی ان سب کو یہ دوا استعمال کرائین چند روز مین تمام عوارضات ختم ھو کر بندہ اس مرض سے چھٹکارا پا جائے گا ۔۔لو بلڈ پریشر کا مستقل علاج
ھائی بلڈ پریشر کا علاج تو ھم روزانہ کسی نہ کسی پوسٹ مین پڑھ ھی لیتے ھین جبکہ بلڈ پریشر کا کم ھو جانا بھی بہت ھی زیادہ خطرناک ھے دل فیل ھوجاتا ھے ایلوپیتھک مین تو ایسی حالت مین فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ھین اور کچھ نہین تو ڈیکا ڈران انجیکشن سے ھی کام لے لیا جاتا ھے لیکن طب مین آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتائے دیتا ھون مندرجہ دوا استعمال کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
ھوالشافی۔
تخم اسپند اور مگھاں برابر وزن پیس لین تین ماشہ تک صبح دوپہر شام ھمراہ پانی لین۔
اب جن کا بلڈ پریشر لو رھتا ھے جسم مین سستی رھتی ھے کام کاج کرنے کی ھمت نہین رھتی ان سب کو یہ دوا استعمال کرائین چند روز مین تمام عوارضات ختم ھو کر بندہ اس مرض سے چھٹکارا پا جائے گا ۔۔
حکیم عبدالغفار حیدرآباد
واٹس ایپ رابطہ
+923003745763

Comments
Post a Comment