جریان اور احتلام
جریان احتلام کا مکمل خاتمہ
مکمل کورس صرف 11 دن.
ھوالشافی
مغز جفت بلوط 5 تولہ،
تخم بھنگ 5 تولہ،
گلنار 5 تولہ..
تمام چیزوں کو اچھی طرح صاف کر لیں اور پاؤڈر بنا لیں.
بعد از 500mg کیپسول بھر لیں.
ایک کیپسول روزانہ صبح خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کروائیں.
اگر معدہ کا مسئلہ ھے تو ساتھ معدہ کی دوائی لازمی لیں۔
بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.
واٹس ایپ
+923003745763

Comments
Post a Comment