قوة باہ کی کمی


 *جن مریضوں کو قوت باہ کی کمی کا مسئلہ ہے*

یعنی عضو پوری طاقت نہ پکڑتا ہو اور بیوی کے پاس جاتے ہی منی کے قطرے نکل کرعضو ڈھیلا پڑھ جاتا ہو

اور اگر دخول بھی ہو جائے تو سیکنڈوں میں انزال ہو جائے اور جماع یعنی صحبت کے بعد کمر اور جسم میں درد رہتا ہو اور جسم سے ایسے جیسے جان نکل گئی ہو ان کے لیئے یہ نسخہ اکسیر کا درجہ رکھتا ہے اور سب سے بڑی بات اگر اس نسخہ کو قوتی استعمال کے لیئے استعمال کریں 101 فیصد رزلٹ

دے گا ۔۔۔

نیز اس نسخہ کو صرف علاج کے لیئے کھائیں تو بہت بہتر ہے اگر عیاشیوں کے لیئے استعمال کریں گے

تو اپنی صحت کے آپ خود دشمن بن جائیں گے نسخہ کچھ اس طرح ہے ۔۔۔


*نسخہ* 

جائفل ، جاوتری ، مازو ، مصطگی ، زعفران ، ناگ کیسر ، موچرس ، گوگل ، چھالیہ ، دانہ الائچی خورد ، بنسلوچن ، اجوائن خراسانی ، تریاق تمام اشیاء 20 گرام 


*ترتیب تیاری* 

تمام اشیاء کو اچھی طرح کوٹ چھان کر پاوڈر کی

طرح باریک کر لیں اور کیپسول بنا لیں


*ترکیب استعمال* 

1 کیپسول صبح 1شام ہمراہ نیم گرم دودھ اگر وقتی جائز ضرورت ہو وقت خاص

سے1 گھنٹے پیشتر 2 عدد کیپسول ہمراہ دودھ استعمال کریں یاد رہے جس دن یہ کیپسول استعمال کرنے ہوں

رابطہ03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج