کمر درد
کمر درد
کمر درد بہوت پریشان کن مرض ھے اس مرض میں مبتلا حضرات بہوت تکلیف میں ہوتے ہیں چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا محال ھو جاتا ھے کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا اگر کچھ کر لیا جاۓ تو سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ھے اور مریض تھک کر کمر پر ہاتھ رکھ لیتا ھے۔
اسباب
کثرت مباشرت جریان احتلام لیکوریا بلڈ پریشر لو ٹی بی خون کی کمی شوگر وغیرہ
علاج
ھوالشافی! اجوائن دیسی حب الرشاد کلونجی میتھرے ہموژن سفوف بنا لیں ایک تا تین گرام صبح دوپہر شام دیں اور اس کے ساتھ یہ نسخہ بھی بھوت مفید ھے مغز پنبہ دانہ مغز اخروٹ اور مغز چلغوزہ ہم وزن سفوف بنا لیں ..
30 گرام آدھا کلو دودھ کے ساتھ حسب ذائقہ شہد ملا کر رات سوتے وقت استمعال کریں.
واٹس اپپ 03003745763

Comments
Post a Comment