موصلی کمپاؤنڈ
**موصلی کمپاونڈ**
موصلی کمپاونڈ مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا لاجواب خوراکی نسخہ ہے جس کے اجزاء دیکھتے ہی معلوم ہو جاتا ہے کہ نسخہ 100 فیصد کامیابی سمیٹتا ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے ۔
فوائد:
یہ نسخہ مادہ تولید کو گاڑھا کرنے میں مجرب المجرب ہے. مردانہ جراثیم پیدا کرتا ہے انکی تعداد بڑھاتا ہے انکو صحت مند رکھتا ہے. مسکن بدن ہے مقوی باہ ہے جریان احتلام سرعت انزال رقت منی مقوی بدن ہے اعصابی کمزوری جسمانی کمزوری اور مثانہ کی کمزوری کے لیے لاجواب دوا ہے ۔
زیادہ تعریفیں نہیں… بہترين رزلٹ ہے… بغیر کسی سائیدایفکٹ کے ۔۔۔
ھوالشافی::۔
موصلی سفید انڈین فریش 50 گرام ۔
ستاور 50 گرام ۔
شقاقل مصری ۔50 گرام ۔
خارخسک 50 گرام ۔
تخم کونچ مدبر ۔ 50 گرام ۔
تالمکھانہ50 گرام ۔
اسگندھ ناگوری50 گرام ۔
الائچی سبز 10گرام ،
کوزہ مصری 1000 گرام
تمام ادویات تازہ خالص اور ایک نمبر لیں۔ کا علیدہ علیدہ سفوف بنا لیں اور اچھی طرح مکس کرنے کے بعد کسی کانچ کے ڈبے میں محفوظ کر لیں.۔
5 گرام یہ سفوف خالی پیٹ ہمراہ تازہ دودھ استعمال کریں یہ دوا استعمال کرنے کے بعد کم از کم ایک گھنٹہ کے بعد کھانا کھائیں ۔۔
واٹس ایپ 03003745763

Comments
Post a Comment