جواھر مھرہ اکسیری


 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 

ھو الشافی 

جواہر مہرہ اکسیری


طب یونانی کا شاہکار

(کشتہ سونا اور عرق گلاب 9 آتشہ،عرق گاوزبان 3 آتشہ کی اضافی خوبیوں کے ساتھ)

48 دن کی مسلسل محنت اور مکمل اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے 

یہ دوائی دل کی بیماریوں کیلئے نایاب تحفہ ہے۔ دل کی تمام بیماریوں‘ یعنی اختلاج قلب‘ دل دھڑکنا‘ ضعف قلب اور خفقان وغیرہ کیلئے آب حیات ہے۔ اکثر ایک ہی خوراک سے دل کو طاقت ہونی شروع ہوجاتی ہے اور چند خوراکوں میں ہی تمام اعضاء رئیسہ طاقتور ہوجاتے ہیں طب یونانی میں غالباً سب سے بہترین نسخہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ اس کی ایک ہی خوراک ایک دفعہ تو مریض کو بستر مرگ سے بھی اٹھا دیتی ہے۔ میرے خیال میں اس سے زیادہ تعریف کی ضرورت نہیں 

( کامل انتشار ۔قوت باہ ۔اعضاء رئیسہ و شریفہ کی تمام طاقتوں کی بحالی کا اصل جوہر)

اطباء کرام  توجہ فرمائیں

اپنے تمام پھنسے ہوئے مریضوں کو  ایک بار جواہر مہرہ استعمال کروائیں 

صدق بیانی کی تمام حدوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ھے کے مکمل اجزا  سے تیار جواہر مہرہ کی ایک خوراک سسکتی موت  کو زندگی کی جانب لوٹا دیتی ھے 

 چند شکایات تقریباً تمام ہی اطبا کے سامنے تواتر سے آ رہی ہیں اور عام آدمی نا واقفیت کی بنا پر پریشان ھوتا ھے کے میرے ساتھ کیا ھو رہا ھے 

یہ روز کا مشاھدہ ہے  ہر تیسرے مریض کا دل کمزور ہے۔ذرا سی ٹینشن ہوئی دل دھڑ دھڑ چلنا شروع۔بیٹھے بیٹھے سانس پھول گیا۔ 

سوتے میں جسم سُن ہونے کی شکایت ، 

شوگر کے مریضوں کے اعضاء کی مستقل بے حسی اور شدید اذیت ،

 سر کے پچھلے حصے کا سُن ہونا ، 

تھوڑا سا چلنے پہ شدید تھکاوٹ کا احساس،

 چھوٹی عمر میں شدید جنسی کمزوری ، 

اعضائے تناسلیہ کا بہت کم انتشار اور موٹر سائیکل چلاتے ہوئے سُن ہو جانا ، 

لڑکوں میں عضو خاص کی انتہائی کمزور بڑھوتری ، پینتیس سال کی عمر میں ہی نامردی کی علامات ،بوقت مباشرت  و انزال  دل کی بے ترتیب دھڑکن ۔

 ہر وقت کندھوں اور جسم کا تھکا رہنا کسی کام کے کرنے کو دل نہ کرنا

 اور بھی ایسی بہت سی شکایات ہم ہر تیسرے مریض سے روز سنتے ہیں۔ 

بہت سی ادویات بھی استعمال کرواتے ہیں جن سے کچھ لوگ بہتری بھی محسوس کرتے اور کچھ مکمل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

 لیکن یہ سب علامات آج کے دور میں اتنی زیادہ کیوں ہو رہی ہیں جب اس پہ غور کیا تو بڑی بھیانک حقیقت سامنے آئی کہ عمومی طور پہ دل کی طاقت خون کو سپلائی کرنے کی قابلیت بڑی تیزی سے لوگوں میں کم ہو رہی ہے۔ یاد رکھیں دل وہ واحد عضو ہے جسکی کمزوری کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے

( شوگر کے مریضوں کے اعضاء سوکھ کر  سیاہ ھو جانا بھی دل کی کمزوری پر دلیل ھے ) یہی چھوٹی چھوٹی علامات جو پہل  ایک گرام ایک ماہ کی کسی بھی کمزور سے کمزور شخص کی الحمدللہ مکمل دوا ہے۔ 

جو صاحب بھی بنائیں گے میرے بیان کی حرف بہ حرف تائید کریںگے۔ نسخہ کے اجزاء اور ترکیب تیاری ملاحظہ فرمالیں۔

اجزاء: ھوالشافی:-

بسداحمر 25 گرام

بنسلوچن 25 گرام

جدوار خطائی 25 گرام

زمرد سبز 25 گرام

زہرمہرہ 25 گرام

شاخ مرجان 25 گرام

فیروزہ 25 گرام

عقیق سلیمانی 12 گرام

کہربائے شمعی 25 گرام

لاجورد 25 گرام

مروارید (موتی) 50 گرام

مومیائی 25 گرام

نیلم 25 گرام

یاقوت سرخ 25 گرام

ورق طلاء 8 گرام

ورق نقرہ 35 گرام

عنبر 3 گرام

مشک 2 گرام

یشب سبز 25 گرام

مصطگی رومی 25 گرام

عرق گلاب 750 ملی لیٹر

عرق کیوڑہ 750 ملی لیٹر

عرق گلاب۔عرق کیوڑہ ھر واحد 750 ملی لیٹر

حجریات کو عرق گلاب سے مکلس کر لیں

سلاجیت کو اپاؤ عرق گلاب میں حل کرلیں

مشک وعنبر کو عرق کیوڑہ میں حل کرلیں

باقی مفرد ادویات جدوار۔مصطگی ۔کہرباشمعی۔مصطگی۔ کا باریک پاؤڈر کرلیں

اب کھرل میں پاؤڈر مفرد ادویہ و مکلسات ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں سب سے پہلے سلاجیت ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے رھیں بعد ازاں عنبر و مشک ملا عرق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں آخر میں باقی ماندہ عرق گلاب ملا کر کھرل کرتے جائیں بعدہ خشک کھرل کرکے مانند غبار ھونے پر محفوظ الہوا بند کردیں یاد رہے یہ کم از کم ڈیڑھ ماہ کامل رگڑائی کھرل سے مانند غبار پانی میں مکمل حل پذیر حالت میں آئے گا پھر ہی اس کے وہ اثرات سامنے آئیں گے جو مریض کی حالت بدل کر رکھ دیں گے۔باقی ہر طبیب کا طریقہ کار الگ الگ ہے اور غیر طبیب اسے بنا بھی نہیں سکتا 

ڈاکٹر عبدالغفار 

فون نمبر 

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج