لاجواب کورس مشت زنی


 لاجواب کورس:-(جلق، مشت زنی)


مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی 

تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔

مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔

میں نسخے آپ کی نظر کرتا ہوں بنائیں اور استعمال کریں انشاء اللہ مایوسی نہیں ہو گی

نسخہ #1

مغلظ مولد منی:-


قوت باہ بڑھاتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے، منی وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے جسم کو طاقت دیتا ہے،کمزوری کو دود کرنے کیلئے لاجواب ہے۔

ھوالشافی۔۔۔

کشتہ سہ دھاتہ۔ 8 گرام 

کشتہ قلعی۔     10 گرام

کشتہ بیضہ مرغ۔ 15 گرام

اندرجوشیریں 10 گرام

عقرقرحا 20گرام 

شقاقل مصری  10گرام

 ثعلب پنجہ 20  گرام

تخم خشخاش 10 گرام

بنسلوچن۔  10 گرام 

 گوندببول 10 گرام

خصیہ الثعلب۔ 15گرام

 کلونجی۔ 10 گرام

 سپستان 10 گرام

 تخم اوٹنگن 10 گرام 

موصلی سفید 20 گرام

گوندڈھاک 10 گرام 

اسگند ناگوری 10 گرام

 کوزہ مصری 50 گرام

ترکیب تیاری :-

 تمام ادویہ کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر سفوف بنا لیں آخر میں کشتہ جات شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں بس تیار ہے 

مقدارخوراک :-

ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن تک استعمال کریں.... 

فوائد:-

 بہترین نتائج کا حامل ہے، احتلام، جریان ذکاوت حس مقوی باہ مادہ تولید پیدا کرتا ہے جراثیم پیدا کرے گا کم سپرم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کریں سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرتا ہے جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہش کو پورا کرتا ہے ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے معدہ و جگر دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین علاج ہے 


نسخہ # 2

طلاء مجلوق:-

سم الفار سفید      1 تولہ

روغن مال کنگنی  10 تولہ 

روغن گھونگچی     5تولہ

شیر مدار :          4 تولہ 

ترکیب تیاری

 پہلے سم الفارکو شیر مدار میں کھرل کر یں ۔ جب بالکل یک جان ہو کر خشک ہونے کے قریب ہو جاۓ تو روغن گھونگچی ڈال کر 4سے5گھنٹے کھرل کریں اسکے بعد روغن مال کنگنی ڈال کر 8 گھنٹے روزانہ کے حساب سے 7روز کھرل کر یں اور پھر اس مجموعہ کو کسی چینی کے برتن میں ڈال کر  دھوپ میں رکھ دیں ۔ ایک دو روز میں تمام روغن علیحدہ ہو جاۓ گا ۔ اس کو نہایت احتیاط سے نتھار کر روغن کا وزن کر لیں ۔ اور بحساب فی تولہ تمام روغن

 

جا ئفل 

جلوتری

مصطگی رومی

 بیر بہوٹی

ہاتھی دانت کا برادہ

 خراطین خشک 

نوشادر

پوست بیخ کنیر 


ہر ایک تین تین رتی لے کر باریک پیس کر ملالیں اور 12 گھنٹے خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں ۔ بس تیار ہے حفاظت سے شیشی میں رکھیں 2,3 قطرے لے کر انگلی سے عضو مخصوصہ کے اور دونوں پہلوؤں پر خوب مالش کریں ۔  حشفہ سیون پر نہ لگنے دیں اور پھر اوپر  برگ پان لپیٹ کرململ کی پٹی باندھ دیں ۔

فوائد

اس سے عضو مخصوصہ کی ہر قسم کی خرابیاں کوتاہیاں باریکی ، آگے سے موٹا ہونا اور جڑ سے پتلا پن ، سستی ، رگوں کا مردہ ہونا وغیرہ چند روز میں دور ہو کر دنوں میں نا امید شخص کو ازحد طاقت ہو جاتی ہے عضوتناسل کی کمزوری ، عضو تناسل کی سستی اور عضو تناسل  کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔بہت ہی مجرب اور مفید طلاء ہے ۔  

 

نسخہ #3

  

  پاؤر بوسٹ کیپسول💊POWER BOOST 


پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ 

ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد

 کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی. 

منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ. 

کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال ہو گی بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ ہو گا


ھوالشافی

جواہر مہرہ خود ساختہ 10 گرام

مروارید ناسفتہ             15 گرام

زعفران ایرانی۔             15 گرام

 سلاجیت مصفی۔         10 گرام 

جنسگ                        10 گرام 

لونگ                          10 گرام 

جلوتری                       10 گرام 

دارچینی                      10گرام

عقرقرحا                      10 گرام 

خراطین مصفی            10 گرام 

ثعلب مصری                20 گرام 

 ثعلب پنجہ                 20 گرام 

 گوند کتیرا                  10 گرام 

 اسگند ناگوری              10 گرام 

سبز الائچی                  10 گرام 

جڑ پان                        10 گرام 

ستاور                         10 گرام 

موصلی سیاہ               10 گرام 

موصلی سفید انڈیا والی  20 گرام 

سنگھاڑے                     10 گرام 

اجوائن خراسانی۔          10 گرام 


500 ملی گرام کیپسول بھر لیں۔ یا شہد خالص دیسی کی مدد سے گولیاں نخودی بنا لیں .

استعمال.. 

1 کیپسول رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے 

فوائد... زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے. 

مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.

آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے  ممسک بھی ھے.

بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا

ڈاکٹر عبدالغفار حیدرآباد 

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج