مھروں کا گیپ
مہروں اور جسم کے دیگر جوڑوں میں گیپ ختم کرنے کا لاجواب نسخہ
اسگندھ ، زنجبیل ، ستاور ، قسط شیرین ، میٹھا سوڈا ، موصلی سفید ، ہر ایک سو سو گرام ، پپلامول پچاس گرام ، سرنجان شیرین دو سو گرام ، ہلدی ایک سو بیس گرام ، مصری ایک سو بیس گرام
سب ادویہ صاف ستھرے اور اعلی کوالٹی کے لےلیں اور باریک پیس کر ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ خالص یعنی ڈبے والا نہ ہو ، دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے
*فوائد*
کمر درد ، گٹھنوں کے درد ، جوڑوں کے درد ، یورک ایسڈ کی زیادتی ، مہروں اور دیگر جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لئے اکسیرالاثر و مفید نسخہ ہے ، اسکے علاوہ تمام وہ امراض جو کثرت جماع کیوجہ سے لاحق ہوئے ہو مثلاََ مردانہ کمزوری ، قلت رطوبات صالحہ ، احتلام ، دماغی کمزوری ، وٹامن ڈی کی کمی ، عورتوں میں دودھ کی کمی ، لیکوریا وغیرہ کے لیئے مجرب ہے
حکیم عبدالغفار
+923003745763

Comments
Post a Comment