معجون طوفان مردانگی
معجون طوفان مردانگی:-(سردیوں کا خاص تخفہ)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہیں دوستوں ایک بہت ہی زبردست نسخے کے ساتھ حاضر ہو رہاھوں ہے ایک بہترین تحفہ سرد پانی میں آگ لگا دینا اس دوا کا کام ہے مطلب آپ بخوبی سمجھ گئے ہوں گے ۔
ایسے مایہ ناز نسخے جو معمول مطب ہوں بہت کم شیر کیے جاتے ہیں لیکن آپ لوگوں کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا ہی میرا کام ہے بنائیں اور فاہدہ حاصل کریں اللہ پاک کا صد شکر ادا کریں ہربل ادویات ہی اصل علاج ہے آئیے ہربل ادویات کی طرف اور اپنی زندگی کو آسان بناہیے ۔
ویاگرا کھا کھا کر تنگ اور مایوس لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے جو ہرقسم کی مضر صحت اجزاء اور سمیات سے پاک ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
نسخه ھوالشافی
مغز بادام 10 گرام
مغز پستہ 10 گرام
کنجد سیاہ 10 گرام
مغز اخروٹ 10 گرام
مغز بنولہ 10 گرام
ناریل 10 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
سنبل الطیب 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
مگھاں 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
دارچینی 20 گرام
تج 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
زعفران 15 گرام
مصطفی رومی 20گرام
ثعلب پنجہ 10گرام
ثعلب مصری 10گرام
موصلی سفید 10گرام
جنسنگ کورین سفید 10گرام
عقر قرحا خالص 10گرام
جند بیدستر ایک تولہ
روغن زرد 100 گرام
شہد خالص آدھاکلو
مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں
مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں
آدھا کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال:_
صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فواٸد -----
معجون طوفان مردانگی شادی شدہ حضرات کیلٸے ایک بہترین اور لاجواب معجون ہیں جو آپ کی ازدواجی زندگی کی ہرقسم جنسی اور اعصابی مساٸل کیلٸے تیر بہدف دوا ہے ہر قسم کیمیکل سے پاک خالص ڈراٸی فروٹس،راٸل ہنی ،دیسی گھی اور جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہیں جو
👈سختی اور انتشار کی کمی چند خوراک سے ہی دور کرتا ہے۔۔
👈ٹاٸم بہتر بناتا ہے۔۔
👈ڈھیلاپن ختم کرتا ہے۔۔
👈دماغی اعصابی عضلاتی کمزوری کو ختم کرتاہے۔۔
👈قوت باہ کیلے اکسیر کا درجہ رکھتاہے۔۔
👈تباہ حال نوجوانوں کیلے نئی امید ہے۔۔
👈ایک سے زائد شادی والوں کیلےبہت ہی بہترین ہے۔۔۔
👈بڑی عمر والے حضرات اسے استعمال کرکے اللہ کےفضل سے جوانی دوبارہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔
👈معدے کو درست کرتاہے۔۔
👈جوڑ درد جسمانی درد میی مفید ھے
وہ خواتین جو شہوت کی کمی کی وجہ سے ہمبستری سے کتراتے ہے ان کے لاجواب ہے
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔
اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کے لیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ ہے انتہائی لذیذ بچوں بوڑھوں کے لیے یکساں پر اثر
ماھرجنسیات ومعدہ طبیب حاذق عبدالغفار
+923003745763

Comments
Post a Comment