معدہ السر
معدہ السر و ایچ پائیلوری یہ دوا السر معدہ و ایچ پائیلوری سوزش معدہ و امعاء۔ ۔ میں اعلی کا م کرتی ھے بلکہ انجکشن سے بھی تیز رزلٹ ملتا ھے معدہ کا السر ھو فم معدہ کا شدید درد ھو مریض بحال ھوں تیزابیت معدہ شدید جلن ھوتی ھوں انشاءاللہ پہلی خوراک اثر دیکھاتی ھے پھیپھڑوں کا شدید انفکشن چند دنوں کلیر ھوجاتا ھے استسقا میں زمانہ قدیم سے استعمال ھورہی ہے ۔
#نسخه_ھوالشافی
شیر شتر چھ تولہ
نمک شیشہ چھ تولہ
ہلدی پسی ھوئی سات تولہ
تج قلمی پسی ھوئی سات تولہ
دانہ الائچی خورد پوڈر شدہ ایک تولہ
زعفران اصلی ایک تولہ
الائچی کلاں تین تولہ جوشاندہ میں
ترکیب تیاری سب سے پہلی نمک شیشہ دودھ میں ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں جب پانچ چھ ابال آجاے تو اس میں ہلدی ڈال دیں پونے گھنٹہ کے وقفہ کے بعد تچ قلمی سفوف شدہ ڈال دیں جب آدھا دودھ بچ جاے تو اس میں الائچی خورد کا پوڈر ڈال دیں پھر کحچھ وقفہ بعد زعفران ڈال دیں آخر میں تین تولہ الائچی کلاں ایک پاو پانی میں ڈال کر پکائیں جب آدھا پانی بچ جائے تو چھان کر یہ جوشاندہ بھی ڈال دیں اور کھویا بنالیں پھر اس کھویا کو دھوپ میں خشک کرکے پھر ایک بار اس کو کھرل میں پیس کر سفوف بنالیں آدھا ماشہ سے ایک ماشہ دیں انشاءاللہ بہت کامیاب دوا ھے تیز ترین رزلٹ ملتا ھے ایچ پائیلوری کو چند دنوں میں جڑ سے ختم کردیتی ہے ۔
حکیم عبدالغفار حیدرآباد
+923003745763

Comments
Post a Comment