بالوں کا علاج


 ❤️ بالوں کا گرنا

❤️ بالوں کاٹوٹنا

❤️ بالوں کادو شاخہ ہونا

❤️ بالوں کی فنگس 

❤️ بالوں کاوقت سے پہلے سفید ہونا

❤️ بالوں کی خشکی سکری

❤️ سر کی چھوٹی چھوٹی پھنسیاں 

❤️ بالوں کا باریک ہونا

❤️ لمبے اور مضبوط کرنے کے لیے

❤️ بالوں کاچمک دار ہونا

❤️ بالوں کے ان تمام مسائل حل

 نسخہ 

❤️ تیل تل سفید....... 3 کلو 

❤️ تیل نیم نمولی..... 300 گرام 

❤️ تیل بادام دیسی... 150 گرام 

❤️ تیل ناریل........... 360 گرام 

❤️ نیم کے پتے......... ڈیڑھ کلو 

❤️ نیم کے پھول....... ایک پاؤ

❤️ تلسی کے پتے...... ایک پاؤ 

❤️ ریحان کے پتے......ایک پاؤ 

❤️ کنوارگندل........... آدھا کلو 

❤️ آملہ................... آدھا کلو 

❤️ لیموں کے چھلکے ایک پاؤ 

❤️ کنوں کے چھلکے ایک پاؤ 

❤️ گلاب تازہ کی پتیاں آدھا کلو 

❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ترکیب تیاری 

نیم کے پتوں میں ایک کلو پانی.... ڈال کر دم دے کر

ہلکی آنچ پر 10 منٹ پکائیں.... ٹھنڈا ہونے پر کھولیں 

اور کسی طرح پانی نچوڑ لیں..... نیم کے پھول میں 

آدھا کلو پانی ڈال کر..... دم دیکر پکائیں 

اور ٹھنڈا ہونے پر نچوڑیں...... تلسی اور ریحان کے پتے.... ایک ساتھ... آدھا کلو پانی ڈال کر.... 5 منٹ پکائیں اور 

ٹھنڈا ہونے پر.... کپڑے سے نچوڑ لیں.... 

آملہ کو 24 گھنٹے کے لئے..... 

اڑھائی کلو گرم پانی میں بھگو دیں.... پھر پکائیں

 کہ 3 پاؤ کے قریب پانی.... رہ جانے پر ٹھنڈا کر کے

دبا کر نچوڑیں..... کنو اور لیموں کے تازہ چھلکوں

میں ایک کلو پانی ڈال کر.... پکا کر ٹھنڈا کر کے نچوڑ لیں ...گلاب کی پتیوں میں.... ایک پاؤ پانی ڈال کر

دم دیکر 3 منٹ پکائیں... ٹھنڈا ہونے پر کپڑے میں دبا کر نچوڑیں..... 

پھر سب پانی مکس کر کے.... ایلوویرا کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے..... کر کے تلوں کا تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں.....جب پانی جل جائے گا... تو ایلوویرا کے ٹکڑے

 جلنا شروع ہو جائیں گے..... جب ایلوویرا کے ٹکڑے.... 

جلنے کے قریب ہوں تو اتار لیں...... رنگ سرخ کرنا چاہیں

 تو گرم گرم میں 30 گرام... رتن جوت ڈال کر رکھ دیں 

ٹھنڈا ہونے پر چھان کر...... دوسرے تیل مکس کر لیں

 اگر ہلکی آنچ پر.... اور خیال کرتے ہوئے صبر کے ساتھ

 تیار کیا تو کوئی خوشبو ڈالنے.... کی ضرورت نہیں رہے گی..... 

فوائد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

بالوں کا گرنا..... ٹوٹنا.... دو شاخہ ہونا..... بالوں کی فنگس..... وقت سے پہلے سفید ہونا.... خشکی سکری..... سر کی چھوٹی چھوٹی پھنسیاں..... بالوں کا باریک ہونا..... لمبے اور مضبوط کرنے کے لیے 

.... لاجواب.... شاندار تیل ہے..... دماغ کو تروتازہ رکھتا ہے..... طلباء کیلئے مفید ترین ہے.. دماغی تھکاوٹ کو دور کرتا ہے..... بصارت کا محافظ ہے..... بچوں کے سر میں جوؤں.... سے حفاظت رہتی ہے 

دماغی خشکی دور کر کے.... تراوت پیدا کرتا ہے..... 

بال اگانے کے لیے استعمال کرنا ہو تو.... 250 گرام تیل میں...روغن بیضہ مرغ دیسی 15 گرام شامل کر لیجیے


واٹس ایپ رابطہ

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج