ڈپریشن کا علاج


 ٹینشن۔ ڈپریشن اور مالیخولیا کیلیئے بار ہا مجرب نسخہ۔

ھوالشافی۔..

1۔ جڑ آسگند۔    5 تولہ۔

2۔اسطوخدوس 1 تولہ۔

3۔ گل گازبان۔    1 تولہ۔

4۔ گل گلاب ایرانی 1 تولہ۔

5۔ الائچی خورد1 تولہ۔

6۔ مغز جائفل۔   1 تولہ۔

خوراک:- Cap 500 mg ہمراہ پانی یا دودھ۔ دن مین دو بار۔

نوٹ!!!

۔ کچھ عورتون کا خون حیض کئی دن گذر جانے کے بعد بھی کسی دوا سے نہین رکتا۔ تو سمجھو وہ کسی ٹینشن سے گذری ہے۔ رب کریم کے فضل سے یہ کیپسول کھانے سے ایک دو دن مین خون حیض بند ہو جاتا ہے ۔

اگر مریض کو نیند نہ آتی ہو۔ خشکی کا مریض ہو تو اسارون یا مشک بالا کا سفوف cap 500 mg رات کو دودھ کے ساتھ کھلاتے ہی نیند آجاتی ہے۔ چند روز یعنی چار پانچ دن کھلانا کافی ہے۔

*سنب الطیب یا بالچھڑ کاcap 500 mg رات کو دودھ کے ساتھ کھلانا بھی مفید ہے

*بے خوابی کے مریض کو بکری کے دودھ مین روغن بادام ملا کر سر اور پائون کی تلیون پر مالش کرنے سے بھی قدرتی نیند آ جاتی ہے۔

ھوالشافی!آسگند کا سفوف۔ بادام کا سفوف اور برھمی کا سفوف ھموزن 2 چمچ شام کو گرم دودھ مین ملا کر ڈھک لین اور سونے کے وقت نوش فرمائین ۔بے خوابی کیلیئے تیربہدف ہے۔

حکیم عبدالغفار ٹنڈوجام

+923003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج