بے اولاد حضرات


 *جو لوگ بیوی کو کوستے ہیں اور بے اولادی کا طعنہ دیتے ہیں*


یہ نسخہ مقوی باہ لاجواب اور انتہائی مؤثر ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہیں


 اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللہ رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں 

اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرابھرا کریں


اندرجوشیریں 10 گرام ، شقاقل مصری 10 گرام ، تخم خشخاش 10 گرام ، طباشیر 10 گرام ، گوندببول 10 گرام ، ثعلب مصری 10 گرام ، کلونجی 10 گرام ، سپستان 10 گرام ، تخم اوٹنگن 10 گرام ، موصلی سفید 10 گرام ، گوندڈھاک 10 گرام ، گوند ناگوری 10 گرام ، کشتہ قلعی سادہ 20 گرام ، شکر سفید 120 گرام


*ترکیب تیاری*

تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر سفوف بنا لیں


*ترکیب استعمال*

5۔5 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں


*فوائد*

مغلظ منی ، مولدمنی ، مولدکرم منی ، ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی مؤثر ہے بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہیں


واٹس ایپ 03003745763

اور چینل لنک

https://whatsapp.com/channel/0029Val8yXNEawdrjWueKM2C

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج