حب شباب خاص


 حب شباب خاص 

(نوٹ یہ نسخہ عام لوگون کے لیے نھیں ھے)

 زرا سا فحش خیال آئے تو مادہ منویہ کا اخراج ھونا شُروع ھو اور دوبارہ رغبت نہ ھو اس عارضے کا قلع قمع کرتی ہیں، آجکل کے دور میں جن لوگوں نے وقتی ادویات استعمال کرکر کے اپنا ستیاناس کرلیا ھو اگر وہ کوئ اچھا مغلظ استعمال کر کے کسی مقوی معجون کیساتھ انکو استعمال کرئے تو جسم کا سست رہنا کڑل پڑنا چند روز میں درست ھو جاتا ھے جریان احتلام سرعت انزال زکاوت حس کی مستند اور شافی دوا ھے۔ ان شا اللہ کسی اور دوا کی ضرورت نہ ھو گی اور ہرمیدان میں فتح ھو گی شائقین طاقت اور کامل زوجیت مردانگی کو حاصل کرنیوالے حضرات استعمال کریں۔ ان شاء اللہ مایوسی نہ ھو گی اور زندگی کے خوشگوار لمحات سے مکمل مستفید ھوں گے اور تمام شرمساریوں سے محفُوظ رہیں گے.

ھوالشافی!

تخم پیاز ۔تخم شلجم ۔تخم مولی۔تخم گندنا ۔تخم گاجر ۔تخم ہالوں ہر ایک 15 گرام۔

لونگ ۔مغز جائفل۔شقاقل مصری۔موصلی سفید۔ماہی روبیاں۔خولنجاں۔خراطین مصفی۔فلفل دراز۔موچرس۔عقرقرعا۔بہمنین۔دارچینی۔اندرجوشیریں۔سورنجاں شیریں ہر ایک 50 گرام۔

ازراقی مدبر 25 گرام۔تریاق 12 گرام۔زعفران 10 گرام۔شنگرف رومی  20 گرام

ترکیب -:-

سب سے پہلے شنگرف کو ڈبرا مچھلی جو کہ کم از کم ڈیڑھ کلو ہو میں تیار کریں

مچھلی کی دم سے زرا آگے چھوٹا سا سوراخ کرکے شنگرف 20 گرام کی ڈلی داخل کرکے سوراخ بند کر دیں اور ایک لوہے کے ٹین میں منہ کے بل رکھ کر ٹین کو ریت سے بھر دیں اچھی طرح ریت کو دبائیں اور 18 گھنٹے کے لیے نیچے آگ جلائیں شنگرف نکال کر ایک گھنٹہ کھرل کریں ۔چمک ختم ہونے پہ شنگرف تیار ہے 

اب ایک کلو پیاز کا پانی اور 200 گرام پان کے پانی کا رب تیار کریں۔شنگرف،تریاق،چرس اور زعفران الگ سے کھرل کیا ہوا بھی اسی رب میں شامل کرکے خوب مکس کریں۔

تخم پیاز سے لے کر سورنجان شیریں تک تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اسی رب میں شامل کریں اور مضبوط ہاتھوں سے ایک ہزار ضرب لگائیں بعدہ نخودی گولیاں بنا لیں 

ایک گولی کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے

واٹس ایپ 03003745763

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج