ٹاٸمنگ کا خاص علاج


 *جنسی بربادی بوجہ غلبہ شہوت*

شہوت یا انتشار کی شدت ہو تو کئی جنسی امراض, مشت زنی، کثرت مباشرت، جسم میں خشکی یا سوکھ جانا، اغلام بازی، زیادتی اخراج رطوبت، چہرےکا پچکنا، انکھوں کا دھنس جانا، یاداشت میں کمزوری، تھکن، معمولات زندگی سے بد دلی ، خیالی دنیا ، مغلوب لذت، حس میں تیزی،  خوف، سانس پھولنا، چڑچڑا پن، کپکپی،افعال و معاملات عملاً سرانجام نہ دینا،  سرعت انزال اور نامردی جیسی کیفیت وحالت پیدا ہو جاتی ہیں۔ 

جن کا علاج درج ذیل ہے۔

ھوالشافی :-

خولنجاں 2 تولہ- سقمونیا 1/2 تولہ -  سنبل الطیب یعنی بالچھڑ 1 تولہ- زعفران خالص 1/2تولہ - کا مہین سفوف کریں ۔ آدھا چمچ صبح شام ہمراہ پانی یا دودھ کھائیں۔ 

نوٹ= نسخہ بغیر زعفران بھی تیار کر سکتے ہیں ۔مگر خولنجاں کا وزن پھر 5 تولہ لینا ہوگا۔ 

رطوبتی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں۔ ورزش اور جسمانی کام کو روزمرہ کا شعار بنائیں ۔ تاکہ اس تباہ کن بیماری سے چھٹکارا حاصل ہو۔ 

واٹس ایپ چینل

https://whatsapp.com/channel/0029Val8yXNEawdrjWueKM2C

Comments

Popular posts from this blog

عورت میں جنسی کمی علاج

سرعت انزال اور ٹاٸمنگ

تیزابیت گیس کا علاج