جوڑوں کا درد
*جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی*
پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول اور جوڑوں کے دردوں کیلئے زبردست علاج
ھوالشافی-:-
پودینہ خشک 20 گرام،
سونف 20 گرام،
اجوائن دیسی 20 گرام،
کشنیز 20 گرام،
انار دانہ 20 گرام،
دانہ الائچی کلاں 20 گرام،
زیرہ سفید 20 گرام،
نوشادر 40 گرام،
پوست بیخ مدار 20 گرام،
مرچ سیاہ 20 گرام،
گندھک آملہ سار 50 گرام،
پپلا مول 20 گرام
ترکیب تیاری :-
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک :-
ایک گرام صبح دوپہر رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد -:-
پیٹ کی تمام بیماریاں، ہیضہ، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، جوڑوں کے درد، کمر درد، بخار جو معدہ یا آنتوں کی خرابی سے ہو یا موسمی بخار، اور جگر کی خرابی کیلئے بہترین ہے۔
واٹس اپپ 03003745763

Comments
Post a Comment